قانون اساسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بنیادی قانون، دستور نیز سلطنت عثمانیہ کا 1876ء کا اصول قوانین ریاست۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بنیادی قانون، دستور نیز سلطنت عثمانیہ کا 1876ء کا اصول قوانین ریاست۔